اس مضمون کو ترتیب دینے کے لیئے جن کتابوں سے مدد لی گئی ان کے نام

کتابیات

اس مضمون کو ترتیب دینے کے لیئے جن کتابوں سے مدد لی گئی ان کے نام


(1) نواب محمد صدیق حسن خان (خود نوشت سوانح حیات ) مولانا محمد خالد سیف
(2) خطہ پاک ا وچ مسعود حسن شہاب
(3) تاریخ فیروز شاہی مولف ضیاء الدین برنی مترجم ڈاکٹر سید معین الحق
(4) سندھ میں اردو شاعری ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ
(5) اسلامک انسائکلو پیڈیا سید قاسم محمود
(6) تاریخ سندھ
(7)تاریخ لاہور مصنف ، کنہیا لال ہندی مرتبہ کلب علی خاں فائق
(8) حضرت حضرت مخدوم  جہانیاں جہاں گشت پروفیسر ایوب قادری
(9) پاکستان کے سیاسی وڈیرے عقیل عباس جعفری
(10) سلطنت دھلی کا نظم حکومت ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
(11) تذکرہ مودودیِ ( مولانا ابوالا اعلیٰ مودودی) ادارہ معا رف الاسلامی
(12)چچ نامہ
(13)تاریخ فرشتہ